LLC Shine respects your privacy. This policy explains how we collect, use, and protect your personal information.
Information We Collect
We may collect the following information:
- Name, email address, and phone number
- Business and LLC-related information
- Information shared via email, WhatsApp, or website contact forms
Use of Information
Your information is used to:
- Provide requested services
- Communicate updates, support, and service-related information
- Meet legal, regulatory, and compliance requirements
Data Protection
We take reasonable administrative and technical measures to protect your personal data.
We do not sell, rent, or misuse your information.
Third-Party Disclosure
Your information may be shared with state authorities, the IRS, or trusted third-party service providers only to complete the requested services.
Policy Updates
This policy may be updated from time to time. Any changes will be posted on our website.
LLC Shine آپ کی پرائیویسی کا احترام کرتی ہے۔ یہ پالیسی وضاحت کرتی ہے کہ ہم آپ کی ذاتی معلومات کیسے جمع، استعمال اور محفوظ کرتے ہیں۔
ہم کون سی معلومات جمع کرتے ہیں؟
ہم درج ذیل معلومات جمع کر سکتے ہیں:
- نام، ای میل ایڈریس اور فون نمبر
- بزنس اور LLC سے متعلق معلومات
- ای میل، واٹس ایپ یا ویب سائٹ فارم کے ذریعے فراہم کی گئی معلومات
معلومات کا استعمال
آپ کی معلومات درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں:
- درخواست کردہ سروسز فراہم کرنے کے لیے
- رابطہ، اپڈیٹس اور سپورٹ کے لیے
- قانونی اور کمپلائنس تقاضے پورے کرنے کے لیے
معلومات کا تحفظ
ہم آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مناسب انتظامی اور تکنیکی اقدامات کرتے ہیں۔
ہم آپ کی معلومات فروخت، کرائے پر دینے یا غلط استعمال نہیں کرتے۔
تھرڈ پارٹی کے ساتھ معلومات کا اشتراک
سروس مکمل کرنے کے لیے معلومات اسٹیٹ گورنمنٹ، IRS یا متعلقہ تھرڈ پارٹی سروس فراہم کنندگان کے ساتھ شیئر کی جا سکتی ہیں۔
پالیسی میں تبدیلی
ہم اس پالیسی میں وقتاً فوقتاً تبدیلی کر سکتے ہیں۔ تمام تبدیلیاں ویب سائٹ پر اپڈیٹ کر دی جائیں گی۔